Do you know what is the best way to eat dry fruits daily?
خشک میوہ جات کیسے کھائے جائیں یہ جاننے کے لیئے یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔
You can eat dried fruit at any time of the day as a snack but the best time is to eat it early in the morning to squeeze out the maximum benefits. Soak them in water overnight and use them in the morning. But be mindful to eat it in moderation because they contain more calories than the fresh ones
Dry Fruit khane ka tareeka
Dry Fruit ke fayede
ड्राई फ्रूट्स खाने का बेस्ट तरीका और समय
خشک میوہ جات قدرت کی جانب سے سردیوں کا انمول تحفہ ہیں جو خوش ذائقہ ہونے کے ساتھ ساتھ بےشمار طبی فوائد کے حامل بھی ہیں۔ خشک میوہ جات مختلف بیماریوں کے خلاف مضبوط ڈھال کے طور پر کام کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ ڈرائی فرو ٹس جسم کے درجہ حرارت کو بڑھانے اور موسم سرما کے مضر اثرات سے بچاو میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ اعتدال کے ساتھ ان کا استعمال انسانی جسم کو مضبوط اور توانا بناتا ہے
#ड्राई फ्रूट्स के
#DryFruits
#NajafZone

source